Books Recommended by Awais bin Wasi

آباد شاہ پوری: پھاڑی کے چراغ۔
ابنِ انشآ: اردو کی آخری کتاب۔
ابن انشا: دنیا گول ھے۔
احسان دانش: جہانِ دانش۔
اخلاق دہلوی: یادوں کا سفر۔
اشفاق احمد: زاویہ۔
اشفاق احمد: من چلے کا سودا۔
امتیاز علی تاج: انارکلی۔
انتظار حسین: بستی۔
بانو قدسیہ: راجہ گدھ۔
پطرس بخاری: پطرس کے مضامین۔
جوش ملیح آبادی: یادوں کی بارات۔
خدیجہ مستور: آنگن۔
دیوان سنگ مفتون: ناقابلِ فراموش۔
ڈپٹی نذیر احمد: ابن الوقت۔
ڈپٹی نذیر احمد: توبة النصوح۔
سعادت حسن منٹو: منٹو کے سو افسانے۔
سید رضا علی: اعمال نامہ۔
شفیق الرحمن: پرواز۔
شوکت صدیقی: خدا کی بستی۔
عبد الحلیم شرر: فردوسِ بریں۔
عبد اللہ حسین: اداس نسلیں۔
فرحت اللہ بیگ: مضامینِ فرحت اللہ بیگ۔
قرت العین حیدر: آگ کا دریا۔
قدرت اللہ شہاب: شہاب نامہ۔
کرنل محمد خان: بجنگ آمد۔
مبین مرزا (مرتب): اردو کے بہترین خاکے۔
محمد حسین آزاد: آبِ حیات۔
مختار مسعود: آوازِ دوست۔
مختار مسعود: سفرِ نصیب۔
مختار مسعود: لوحِ ایام۔
مرزا ادیب: مٹی کا دیا۔
مستنصر حسین تارڑ: راکھ۔
مشتاق احمد یوسفی: چراغ تلے۔
مشتاق احمد یوسفی: زرگزشت۔
ممتاز مفتی: الکھ نگری۔
ممتاز مفتی: تلاش۔
ممتاز مفتی: لبیک۔
منشی پریم چند: پریم چند کے افسانے۔
مولوی سعید: آہنگِ باز گشت۔
نسیم حجازی: اور تلوار ٹوٹ گئی۔
نسیم حجازی: خاک اور خون۔
ھاشم ندیم: عبد اللہ۔

----------------------------------------

Source: Link.
Courtesy: Muhammad Sheeraz Dasti.

Popular Posts